معرکۂ حق: آئی ایس پی آر کا یوم دفاع و شہداء کا نیا پرومو جاری
معرکۂ حق: آئی ایس پی آر کا یوم دفاع و شہداء کا نیا پرومو جاری
آئی ایس پی آر کا یومِ دفاع کا نیا پرومو جاری، افواجِ پاکستان کی جرات و شجاعت کو خراجِ تحسین
بری، فضائی اور بحری فوج کی قربانیاں، قوم کے حوصلے اور ایمان کی روشن علامت
نیا پرومو معرکۂ حق کی عظیم فتح، دشمن پر غلبہ اور وطن کے دفاع کی انمول داستان
وطن کی سرحدوں پر شہیدوں کا لہو، پاک فوج دشمن کے لیے سیسہ پلائی دیوار
پاکستانی فوج کی بہادری تاریخ کا روشن باب، یومِ دفاع پر دشمن کے خوابوں کو چکنا چور کرنے کا عہد
دفاعِ وطن ہی بقائے وطن کا ضامن، قوم کا پاک فوج کو سلام
Comments are closed.