· اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا چلاس میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
· اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا چلاس میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
· اسپیکر اویس قادر شاہ کا شہید پائلٹس میجر عاطف، میجر فیصل اور عملے کے تین جوانوں کو خراج عقیدت۔
· اسپیکر سندھ اسمبلی کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
· قوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر اویس قادر شاہ۔
· شہداء کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اسپیکر سندھ اسمبلی۔
Comments are closed.