پاسپورٹ کے حوالے سے حجاج کرام کیلئےخوشخبری

0 5

پاسپورٹ کے حوالے سے حجاج کرام کیلئےخوشخبری

 

حجاج کرام (2025) کے لئے بڑی خوشخبری ، حجاج کرام اب صرف چوبیس گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس کیجانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنیکا اعلان کر دیا گیا،ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم کئے جائینگے،

 

حجاج کرام کو یہ سہولت دنیا بھر میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں بھی میسر آئیگی۔ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ خصوصی کاؤنٹرز پر حجاج کرام کو ترجیحی بنیادوں پر ڈیل کیا جائیگا، حجاج کرام کو پاسپورٹس کی ڈلیوی 24 گھنٹوں میں یقینی بنائی جائے گی۔

تنخواہ دار افراد اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

Contact between the government and PTI

Leave A Reply

Your email address will not be published.