Contact between the government and PTI

0 6

Contact between the government and PTI

 پی ٹی آئی  نے حکومت سے کسی بھی قسم کے رابطے کی تردید کر دی۔

پی ٹی آئی  کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی اور  حکومت   کے درمیان کسی سطح پہ کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ ہی ہوسکتا ہے۔

شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ نجی ٹی وی کی خبر فیک ہے اور نہ ہی اس خبر کی بنیاد پر احتجاج کو روکا جا سگتا ہے، یہ احتجا ج اور اس کی تیاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا رابطہ؟بڑی خبر آگئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.