آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر…
