ڈی ایچ اوبھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی ہدایت پر آگاہی واک۔۔۔
ڈی ایچ اوبھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی ہدایت پر آگاہی واک۔۔۔
خواتین کوسروائیکل کینسر سے بچاو کے لیےایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال سماہنی ڈاکٹر عمیرفاضل کی سربراہی میں آگاہی واک۔
خواتین کو کینسر سے بچاو کے لیے کمیونٹی کو ہیلتھ ایجوکیشن دی گئی۔
Comments are closed.