کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کی ملاقات

20

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کی ملاقات

ملاقات میں بلوچستان میں برقی منصوبوں اور توانائی کے مسائل پر

تفصیلی تبادلہ خیال

گوادر سمیت بارڈر ایریاز میں قومی گرڈ اسٹیشن سے بجلی فراہمی کے امور پر بات چیت

زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ

صوبے میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وفاقی اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

بجلی کی کمی دور کرنے اور عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے نئے قابل عمل منصوبوں پر عملدرآمد ناگزیر ہے: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر کی بہتری صوبے کے ترقیاتی سفر کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے: وزیراعلیٰ

صوبائی حکومت عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

Comments are closed.