Daily Archives

February 11, 2021

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت…

پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی، اپوزیشن رہنماؤں کا اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس…

کورونا مزید 57 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1502 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئندہ بجٹ تک گریڈ ایک سے بائیس تک تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی…

تبلیغی اجتماع میں تیسرے روز بھی بلوچستان سمیت ملک بھر سے لوگوں کا آنے کا سلسلہ جاری

نمائندہ اولس کے مطابق تبلیغی اجتماع میں اس وقت تک کوئی 3 لاکھ سے زائد افراد پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔ سکیورٹی زرائع تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے تمام افراد کو اسپیشل برانچ کی جانب سے لگائے جانے والے واک تھرو گیٹ سے گزرنے اور ایف…

ہرنائی سبی خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت بحال ہوگی

ہرنائی: بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلیٰ ترین نے کہاکہ ہرنائی،سبی، خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی ریلوے اعظم خان سواتی سے انکے آفس میں بی اے پی ضلع ہرنائی کے ضلعی آرگنائزر…

کوئٹہ میں دیوار مہربانی بنائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی علاقہ مکینوں اور رضاکاروں کے تعاون سے بروز بدھ   مورخہ 10 فروری 2021 کو گلستان روڈ کوئٹہ میں بوقت 4:30 بجے دیوار مہربانی بنانے جا رہے ہیں جسکا مقصد غریب اور سفید پوش طبقے کی امداد کرنا ہے۔ آپ میں سے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی مقابلے کا پہلا میدان آج سجے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کا پہلا میدان آج سجے گا، خالی اسٹیڈیم میں چھکے، چوکوں اور وکٹوں کی خوب گونج پڑے گی، جیت سے برتری کے عزم نے سب کو پرجوش کر دیا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم، زندہ دلان کے شہر…

صرف ہار نہیں جیت پر بھی بلانا چاہیے، وقار کا کرکٹ کمیٹی سے شکوہ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ وہ تعمیری اور بامعنی تنقید سے سیکھتے ہیں لیکن غصے میں کی جانے والی تنقید کے بارے میں نہ سوچتا ہوں اور نہ میرے پاس اس کا جواب دینے کیلئے وقت ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ…