Daily Archives

February 11, 2021

یاسر اور اقرا عزیز کو ریستوران سے باہر نکال دیا گیا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) دونوں سے پوچھا جاتا ہے کہ اُن کیلئے کونسا ایسا لمحہ تھا جو بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔اس پر اقرا کی جانب سے افسردگی سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ‘ایک بار وہ اور یاسر حسین ایک ریستوران میں موجود تھے ، اسی دوران یاسر سے…

منال خان کا تنقید کرنے والے کو جواب

لاہور ( شوبز ڈیسک ) منال خان نے انسٹاگرام سٹوریز پر تنقید کرنے والے شخص کا کمنٹ شیئر کیا اور لکھا کہ لوگ آئیں گے اور آپ کو بنا کسی وجہ کے تنقید کا نشانہ بنائیں گے ۔واضح رہے کہ کمنٹ میں منال خان کے ایک شوٹ اور ان کے میک اپ پر تنقید کی گئی…

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی : امام کعبہ

ریاض :  امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا اللہ کے حکم سے داخل  ہی نہیں ہو…

حوثیوں کاسعودی ایئرپورٹ پر حملہ،جہاز کو آگ لگ گئی

ریاض  :  سعودی حکام کے مطابق طیارے کو لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ سعودی میڈیا نے ڈرون حملے میں جانی نقصان کا کوئی ذکر نہیں کیا،نیوز ایجنسی کے رابطے پر سعودی حکام نے بھی اس حوالے سے کوئی جواب نہ دیا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان کے مطابق…

مائونٹ ایورسٹ سرکرنے کا جھوٹا دعویٰ، 2 بھارتی کوہ پیمائوں پر پابندی عائد

کٹھمنڈو  : غلط بیانی پر نیپالی حکام نے 2 بھارتی کوہ پیماؤں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے، کوہ پیمائی کے حوالے سے ان دونوں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال کیلئے پابندی لگا دی گئی۔   بھارتی باشندوں نریندر سنگھ یادیو اور سیما رانی گوسوامی…

کسانوں کے ساتھ یہی سلوک رہا تو مودی سرکار مزید ذلیل ہو گی : بھارتی رکن پارلیمان

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج مسلسل جاری ہے۔ لوک سبھا میں میں پنجاب کےارکان نے بی جے پی رکن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پنجابی رکن اسمبلی نے خطاب میں کہا ہے کہ اگر کسانوں کے ساتھ یہی سلوک کریں گے تو مودی…

ٹوئٹر نے بھارتی کسانوں کے حامی مزید500اکائونٹس بند کردیئے

نئی دہلی  :  ٹوئٹر کے مطابق متعدد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے غلط فہمیوں اور جعلی خبروں کی اشاعت کی تو انہیں بھی بلاک کیا جا سکتا ہے ۔تاہم ٹوئٹر نے واضح کیا ہے کہ صحافیوں، نیوز میڈیا اداروں، سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنان…

چین بھارت سرحدی تنازعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن :  ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ ان سرحدی تنازعات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، براہ راست مذاکرات سے ان تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا بھارت جیسے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔ پڑوسی کو ہراساں…