قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے: صدر آصف علی زرداری
قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے: صدر آصف علی زرداری
1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی: صدر مملکت
پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کا مظاہرہ کیا: صدر زرداری
پاک فضائیہ نے معرکہ حق بنیان المرصوص میں فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر پاکستان
فضائیہ نے دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا: صدر آصف علی زرداری
قوم کو پاک فضائیہ کے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے: صدر زرداری
پاک فضائیہ نے اپنی شاندارپیشہ ورانہ مہارت سے دنیا کو حیران کیا: صدر آصف علی زرداری
پاک فضائیہ کی جدید صلاحیتیں قومی دفاع کی ضمانت ہیں: صدر
پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود اور سالمیت کا ہمیشہ بھرپور دفاع کیا: صدر زرداری
Comments are closed.