پاکستان ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں web desk Nov 6, 2026 0 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں، ایڈووکیٹ فیصل صدیقی، ریاست علی آزاد اور زینب جنجوعہ نے اپیلیں دائر کیں۔