پاکستان میں نایاب چاند گرہن، رات 10:30 بجے سے فلکیاتی منظر

15

اسلام آباد: 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات پاکستان میں مکمل چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ حیرت انگیز فلکیاتی مظہر رات ساڑھے 10 بجے سے 11 بج کر 52 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔

چاند گرہن ایشیا، یورپ اور افریقہ کے دیگر ممالک میں بھی نظر آئے گا، اور فلکیات کے شائقین کے لیے ایک دلچسپ موقع فراہم کرے گا۔

Comments are closed.