خضدار: نال میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

17

خضدار: نال میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

موٹر سائیکل میں نصب بم کار کے قریب پھٹ گیا

زخمیوں کی شناخت ظفر اور مرید کے ناموں سے ہوئی

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

اے سی خسرو اور ایس ایچ او جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تفتیش جاری

Comments are closed.