پاکستان راولپنڈی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار web desk Nov 5, 2026 0 پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش ہونے آئے تھے۔