چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کا ہیڈ محمد والا پر قائم میپکوفلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

20

ملتان:
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کا ہیڈ محمد والا پر قائم میپکوفلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

ضلع ملتان کی حدود میں دریائے چناب میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

ایس ای ملتان امجد نواز بھٹی، ایکسین موسیٰ پاک غلام محی الدین میتلا اور ایس ڈی او واپڈا ٹائون عمیر لودھی کی سیلاب کی صورتحال بارے بریفنگ

میپکو کی ٹیمیں فلڈ ایریاز میں بجلی تنصیبات محفوظ بنائیں اور سیفٹی ایس او پیز کے تحت بجلی بند کی جائے

میپکو اہلکارتین شفٹوں میں مکمل ٹی اینڈ پی، پی پی ای کے ساتھ الرٹ رہیں

سیلابی پانی اترنے کے فوراََ بعد بجلی بحال کی جائے

Comments are closed.