بختیار آباد کے علاقے بھنڈ مغیری میں فائرنگ 

13

سبی //

 بختیار آباد کے علاقے بھنڈ مغیری میں فائرنگ

فائرنگ کے نتیجے میں ایک جانبحق

جانبحق ہونے والے شخص کو سبی سیول ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت علی بابا ولد صحبت خان سکنہ بھنڈ مغیری سے ہوئی

سائبان زرائع

Comments are closed.