گلگت ؛ ایڈیشنل ضلع داریل میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان

19

داریل میں سیلابی تباہ کاریاں

گلگت ؛ ایڈیشنل ضلع داریل میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان

گلگت ؛ بدترین سیلاب نے ایک درجنوں گھروں کو بہا کر لے گیا ۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ سیلاب کی بروقت اطلاع گاؤں کے لوگوں نے روایتی انداز میں دیا ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ اگر بروقت اطلاع نہ ملتی تو درجنوں افراد سیلاب کے نذر ہو سکتے تھے ۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ داریل میں درجنوں مال مویشی بھی پانی میں بہہ گئے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ کھڑی فصلوں اور زرعی اراضی کا بھی بہت نقصان ہوا ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ وزیر اعلی کی ہدایت پر امدادی ٹیمیں داریل روانہ کر دی گئی ہیں ۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ داریل انتظامیہ کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متاثرین سیلاب کی بحالی میں کردار ادا کرے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ ریسکیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہیں ۔۔ ترجمان

Comments are closed.