گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ

15

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ کے زخمی ایس ایچ او دمساز اور پولیس کانسٹیبل انعام اللہ کی عیادت کی

گورنر خیبر پختونخوا نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

سکیورٹی فورسز اور پولیس کے بہادر جوانوں نے بنوں میں خوارج کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، فیصل کریم کنڈی

پوری قوم ان جوانوں کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے ۔ فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.