سردار یعقوب خان ناصر کی وفاقی وزیر دفاع سے ملاقات
اسلام آباد
سردار یعقوب خان ناصر کی وفاقی وزیر دفاع سے ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ممبر نیشنل اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی
ملاقات میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کے حوالے سے امدادی سرگرمیوں اور بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
سردار یعقوب خان نے بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی سطح پر تعاون کی ضرورت پر زور دیا
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ریلیف اور بحالی کے اقدامات پر بات چیت کی گئی
Comments are closed.