صدر زر داری کی چین کو یومِ فتح کی 80ویں سالگرہ پر مبارکباد
صدر زر داری کی چین کو یومِ فتح کی 80ویں سالگرہ پر مبارکباد
صدر پاکستان: یہ دن چینی عوام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
صدر نے فسطائیت اور عسکریت کے خلاف چین کی طویل جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا
یومِ فتح چین کے عالمی امن میں تاریخی کردار کا اعتراف ہے: صدر زر داری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ وژن پر قائم ہیں: صدر کا یومِ فتح کی سالگرہ پر مبارکباد
صدر زر داری نے چین کے ساتھ یکجہتی کے عزم کو دہرایا
صدر زر داری کی چین کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے نیک تمنائیں
Comments are closed.