سوئی سدرن گیس – بلوچستان الرٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوئی سدرن کو کِلّی ماری مغل آباد ایسٹرن بائی پاس کے قریب اپنی پائپ لائن کے مرمتی کو سر انجام دینا ہے۔
اس سلسلے میں کل بروز منگل، 2 ستمبر 2025 کو صبح 10:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک تین گھنٹوں کے لۓ درج ذیل علاقوں میں معطل رہے گی:
جھٹک اسٹاپ اور ملحقہ علاقے, زہری اسٹریٹ, ماری اسٹریٹ اور اطراف کے علاقے اور منگل اسٹاپ.
اس دوران صارفین کو درپیش انے والی زحمت کے لیے ادارہ معزرت خواہ ہے اور صارفین سے گذارش کی جاتی ہے کہ ان چھ گھنٹوں کے لیے متبادل ایندھن کا انتظام کر لین.
Comments are closed.