Daily Archives

April 1, 2026

بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے ، میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے میرضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے مسلم لیگ(ن)کے ساتھ صوبے و مرکز میں اہم اتحادی جماعت ہے پارٹی…

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق اجلاسوں کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے…

امریکہ اسرائیل گھٹ جوڑ نے مسلمان ملکوں کی معیشت کوشدیدنقصان پہنچایا‘سابق اسپیکر ملک سکندر

کوئٹہ ( پ ر ) جمعیت علماءاسلام کے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سابق اسپیکر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ امریکہ اسرائیل گھٹ جوڑ نے مسلمان ملکوں کی معیشت کوشدیدنقصان پہنچایاہے مشرق وسطی میں جاری امریکہ اسرائیل کاایران کیساتھ خونریزجنگ محض…

عوام پاکستان بلوچستان میں مضبوط قوت بن رہی ہے، شاھد خاقان عباسی

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینئر شاہد خاقان عباسی سے بلوچستان کے نومنتخب اراکین مرکزی کونسل نے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کی قیادت میں تفصیلی…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا آغاز ہو گیا ہے‘ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایندھن کی بچت کے تحت کی گئی عارضی بندش کے خاتمے کے بعد طلبہ و طالبات…

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا…

چمن(این این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ٹرک سیلابی ریلے میں بہہ…

قلات، 6 اپریل سے کتا مار مہم شروع ہوگا

قلات(آن لائن) عوامی شکایات کا بروقت نوٹس، چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری و چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قلات کی جانب سے عوامی شکایات کا بر وقت نوٹس لیتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو سینیٹری انسپکٹر منظور احمد لانگو کی نگرانی…

ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

نوکنڈی (نمائندہ مشرق )ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) تفتان رائفلز نوکنڈی کی جانب سے جذبہ خدمت خلق کے تحت نواحی علاقے کلی مینگل آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد دور دراز علاقوں کے عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات…

سیکرٹری ایجوکیشن عبدالسلام اچکزئی کی قیادت میں یونیسف کی تعاون سے چمن میں داخلہ مہم کا آغاز

چمن (نامہ نگار) اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن بلوچستان عبدالسلام خان اچکزئی کی قیادت میں ضلع چمن میں ایک بھرپور اور منظم داخلہ مہم کا آغاز کیا گیا، جو کہ یونیسیف (UNICEF) کے تعاون سے جاری ہے۔ اس مہم کا بنیادی مقصد ہر بچے کو تعلیم کے زیور سے…

ترقیاتی منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے، میر صادق سنجرانی

چاغی (آن لائن) سابق چیئرمین سینیٹ و رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان، حاجی محمد صادق سنجرانی کی کلی ملا محمد ابراہیم محمدزئی آمد پر محمدزئی ہا¶س میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر نائب صدر سرفراز محمدزئی کی جانب سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا…