Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس — ایم پی او اور دفعہ…
پشاور، 8 نومبر 2025 — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں 3 ایم پی او، 16 ایم پی او اور دفعہ 144 کے نفاذ اور اثرات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اجلاس سے خطاب…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، سابق سینیٹر و وفاقی…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، سابق سینیٹر و وفاقی وزیر لال محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی…
سالانہ لوک میلہ2025
لوک ورثہ، وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے تحت دس روزہ فوک فیسٹیول "لوک میلہ" کا باقاعدہ افتتاح مورخہ 7 نومبر شام 5 بجے لوک ورثہ اوپن ایئر تھیٹرمیں ہو ا۔ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان گھچی مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب کا آغاز…
آئی ایس ایس آئی میں کتاب کی تقریبِ رونمائی — “شوکت مرزیوئیف: اصلاحات اور علاقائی یکجہتی کا ایک عظیم…
اسلام آباد (پریس ریلیز):
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ازبکستان کے سفارت خانے کے تعاون سے “شوکت مرزیوئیف: اصلاحات اور علاقائی یکجہتی کا ایک عظیم رہنما” کے عنوان سے کتاب کی شاندار تقریبِ رونمائی کی میزبانی…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، پاکستان نے افغانستان کے…
اسلام آباد۔7نومبر :پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈ لاک، پاکستان نے مذاکرات میں ثالثی پر ترکیہ اور قطر کا شکریہ ادا کیا ہے، پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت…
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے انتظامات مکمل ،دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے پارلیمانی رہنما شرکت…
اسلام آباد۔7نومبر :اسلام آباد میں بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے پارلیمانی رہنما شرکت کریں گے ۔ جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مشیر چیئرمین سینیٹ میاں خرم رسول…
وفاقی محتسب کی عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا انعقاد
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر پشاور
مستوج، چترال اپر
*وفاقی محتسب کے زیر اہتمام عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا انعقاد تحصیل مستوج، چترال اپر میں کیا گیا، جس میں شہریوں، مقامی نمائندوں اور عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔*
یہ تقریب…
صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
ایوانِ صدر
7 نومبر 2025
صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر آصف علی زرداری کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔
پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عالمی کوششوں میں انڈونیشیا کے…
افریدی کا پاک فوج کے خلاف بیان — انتشار، نااہلی اور بدعنوانی کی سیاست کا تسلسل
تحریر فاروق شاہ
پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف افریدی صاحب کا حالیہ بیان قومی غیرت، اجتماعی شعور اور ملکی یکجہتی پر ایک شرمناک حملہ ہے۔ یہ کوئی سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک خطرناک سوچ کا اظہار ہے جو پاکستان دشمن بیانیے کے عین مطابق ہے۔ ایسے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شدید ردعمل، اشتعال انگیز اور غیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 7 نومبر 2025ء — وفاقی وزیر و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو ’’افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل…
