Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مریم نواز شریف کا پنجاب۔۔۔ شاندار اور بے مثال،مریم نواز شریف کی ٹیم پنجاب کا ایک اوراعزاز

  لاہور14 دسمبر:……مریم نواز شریف کاپنجاب، شاندار اور بے مثال-مریم نواز شریف کی ٹیم پنجاب نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا- پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلی معیار پرانٹرنیشنل سرٹیفکیٹ مل گئے-پنجاب سہولت…

وزیراعلی مریم نواز شریف کا منڈی بہاؤالدین میں چھت گرنے سے خواتین سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پر…

لاہور14دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں چھت گرنے سے خواتین سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-

آئی ایس ایس آئی نے شنگھائی انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ساتھ دوطرفہ تھنک ٹینک ڈائیلاگ کا انعقاد…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 دسمبر 2025 انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے چین کے معروف تھنک ٹینک شنگھائی انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز (ایس آئی آئی ایس) کے ساتھ دوطرفہ ڈائیلاگ کا انعقاد کیا، جس کا موضوع تھا…

جمہوریت کے بدن پر جرم کے زخم

تحریر: محمد محسن اقبال حقیقی دنیا میں کامیابی کبھی بھی وہم اور فریب کی کوکھ سے جنم نہیں لیتی۔ یہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عطا ہوتی ہے اور پھر انسانی محنت، صلاحیت اور تاریخی حالات کے سانچے میں ڈھلتی ہے۔ وہ قومیں جو ترقی کرتی…

ڈی جی اے این ایف کا بلوچستان میں انسدادِ منشیات مہم 2025–26 کے تحت دورہ، پیشگی حکمتِ عملی اپنانے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 دسمبر: ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عبدالمعید، ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے مغربی اور دور دراز علاقوں کا دورہ کیا جہاں ممنوعہ فصلوں کی غیر قانونی کاشت کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ یہ دورہ…

پشاور: آفاق کی سہ روزہ تربیتی ورکشاپ سے پری اسکول اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بہتر بنیں

رپورٹ پشاور، 14 دسمبر 2025: پشاور ریجن کی ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (آفاق) کی قیادت میں، مبارک بادشاہ کے زیرِ اہتمام، پشاور کے پری اسکول اساتذہ کے لیے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کا مقصد ابتدائی تعلیم کے…

سکرنڈ اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (SUP) کے کارکنان کے خلاف مبینہ…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) سکرنڈ اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (SUP) کے کارکنان کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف تعلقہ سکرنڈ SUP کی جانب سے احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا…

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1,162 ٹریفک حادثات، 20 جاں بحق اور 1,322 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 14 دسمبر 2025: پنجاب کے ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 37 اضلاع میں 1,162 ٹریفک حادثات (RTC) کی اطلاع دی ہے، جن کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 1,322 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے…

امریکہ میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے نیشنل فٹبالرز کو بھی۔ اپنے سحر میں مبتلا کرلی

ہوسٹن(اسپورٹس رپورٹر) امریکہ میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے نیشنل فٹبالرز کو بھی۔ اپنے سحر میں مبتلا کرلیا، یو ایس اوپن پریمئر کرکٹ لیگ 2025 میں شامل کے فرنجائزر لائسنسز ٹیم کے مالک ولی جمیز گالٹ نہ صرف سابق امریکی پیشہ ور فٹبالر ہیں…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم تیرہ خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو…