Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان (تمغہ شجاعت) راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر…

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان (تمغہ شجاعت) راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 14 فروری 2026 بروز ہفتہ پولنگ ہوگی۔ اس حوالے سے 19 دسمبر 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی 22…

زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے زمینوں کے ریکارڈ کو…

نگران وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایس ایم بی آر کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے، اس سے نظام میں شفافیت آئے…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاو¿س پشاور میں”…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاو¿س پشاور میں" پارلیمنٹیرینز ڈے" کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبے کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں نے اپنے اپنے حلقوں کے عوامی مسائل سے وزیر اعلیٰ کو براہ راست آگاہ کیا۔ اجلاس…

وفاقی حکومت پریس کلبوں کی معاونت کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،پی ٹی آئی دور میں عائد کی گئی…

لاہور۔15دسمبر  :وزیراعظم اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ہدایت پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) لاہور شفقت عباس نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداران کے ساتھ ایک…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف…

15 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ صدرِ مملکت نے آپریشن کے دوران سات خوارج کے خاتمے کو ریاستی رٹ کے مؤثر نفاذ اور…

مرکزی ناظم اعلی تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان حضرت علامہ عبدالمصطفی ہزاروی صاحب اور مجاہد اہل سنت…

مرکزی ناظم اعلی تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان حضرت علامہ عبدالمصطفی ہزاروی صاحب اور مجاہد اہل سنت حضرت علامہ قاری محمد اشفاق صابری فوکل پرسن تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان ضلع راولپنڈی کی ڈپٹی کمشنر محترم حسن وقار چیمہ صاحب اور ایڈیشنل ڈپٹی…

جگہ تبدیل کر کےروزانہ ایک لاکھ لیٹر جعلی دودھ بنانے والا یونٹ سیل

اسلام آباد15دسمبر جگہ تبدیل کر کےروزانہ ایک لاکھ لیٹر جعلی دودھ بنانے والا یونٹ سیل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیم کی ریکی کے بعد جعلی دودھ تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، 2مرکزی ملزم گرفتار 50ہزار لٹر تیار جعلی دودھ، 105 بیگ پاوڈر اور…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

لاہور15 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سطح سے فضا تک مار کرنے والے ایف ایم 90 این آر میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی اور میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز…

پنجاب حکومت کے موثر اقدامات سے ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگوں کی فزائش، آبی زراعت اور ویلیو چین کا آغاز

لاہور15 - دسمبر:……پنجاب حکومت کے موثر اقدامات سے ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگوں کی فزائش، آبی زراعت اور ویلیو چین کا آغاز کر دیا ہے۔ 100 ایکڑ اراضی پر جھینگوں کی افزائش کے آزمائشی وتحقیقی منصوبے کے کامیاب تجربے کے بعد باضابطہ طور پرصنعت کام مقام…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 31 واں اجلاس، راولپنڈی میں دوسرا بڑا آئی ٹی…

لاہور-15دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا31 واں اجلاس منعقدہوا جس میں شفافیت،تعلیم، ٹیکنالوجی،صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے بڑے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز…