Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فضل الرحمان اور تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈربچوں کوسیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان، تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈر بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فضل الرحمان کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ…
سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈیئر ذوالفقار علی باجوہ نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی میں محب وطن قبائل نے دہشت…
کوئٹہ: سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈیئر ذوالفقار علی باجوہ نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی میں محب وطن قبائل نے دہشت گردوں کا ناکامی سے دوچار کردیا ہے ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو اب ناکام کریں گے بلوچستان پاکستان کا دل اور محب وطن قبائل پاکستان کا…
جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے بیسویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
کو ئٹہ: جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے بیسویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاگورنر بلوچستان جسٹس(ر)ا مان اللہ یاسین نے نئے چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا، ا س سلسلے میں تقریب گزشتہ روز گو رنر ہائوس کو ئٹہ میں منعقد ہو ئی…
ضلع ہرنائی میں کیسکو کی بجلی نادہندگان اور چوروں کیخلاف کارروائی جاری
ہرنائی : ضلع ہرنائی میں کیسکو کی جانب سے بجلی نادہندگان اور چوروں کے خلاف کارروائی جاری ہے چیف ایگزیکٹو کیسکو ، ڈویژنل انجینئر کیسکو لورالائی ، ایکسین کیسکو لورالائی کی خصوصی ہدایت پر کیسکو آپریشن سب ڈویژن ہرنائی و شاہرگ میں ایس ڈی او…
جیکب آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سالگرہ منائی گئی
جیکب آباد: جیکب آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سالگرہ منائی گئی ‘راز خان نے ڈی سی چوک پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا، آتش بازی ،پارٹی گیتوںپر رقص،عمران خان ملک کی تقدیر بدلیں گے واویلا کرنے والے اپنی چوری چھپارہے ہیں رازخان…
بلوچستان میں مالداری کا شعبہ ریڑہ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے محکمہ لائیواسٹاک و زراعت ملکی ترقی عوام…
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ڈاکٹر یاسر بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مالداری کا شعبہ ریڑہ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے محکمہ لائیواسٹاک و زراعت ملکی ترقی عوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں سوئی میں پہلا کسان زرعی ومویشی میلہ کچھی…
اوتھل ‘ٹا ئر برسٹ ہو نے با عث مسافر کوچ گہری کھائی میں جاگری‘10افراد جاں بحق ‘11شدید زخمی
اوتھل: بلو چستان کے علا قے اوتھل بزی ٹاپ کے مقام پر ٹا ئر برسٹ ہو نے کے با عث پسنی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ گہری کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں10افراد جاں بحق جبکہ 11شدید زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو اورماڑہ ہسپتال میں طبی امدا کے بعد…
عمران خان کل چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے
بیجنگ : عمران خان کل چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے،عمران خان کے اس دورے کو زبردست اہمیت دی جا ررہی ہے کیونکہ
صدر شی سے ان کی ملاقات کے بعد چینی صدر بھارت کے دورے پر جائیں گے عمران خان کے دورے کو دونوں حکومتوں میں بڑھتی ہوئی دو طرفہ…
ہانگ کانگ، مظاہرین کے نقاب پہننے پر پابندی، قانون نافذ ہوگیا
ہانگ کانگ: چینی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن نے طویل عرصے سے جاری تشدد کو روکنے کیلئے نقاب پہننے کے خلاف قانون گزشتہ روز آدھی رات سے نافذ ہو گیا ہے ،چیف ایگزیکٹیو کیری لین نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے ایمرجنسی…
ایران، جاسوسی کے الزام میں گرفتار آسٹریلین جوڑے کی رہائی
تہران: آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ماریزے پائن نے بتایا ہے کہ ایران میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار آسٹریلین ٹریول بلاگر جوڑے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ جوڑا اب واپس آسٹریلیا پہنچ چکا ہے۔ آسٹریلوی شہر پرتھ کے رہائشی جولی کنگ اور مارک فِرکن کو تین…
