Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وائٹ ہائوس یوکرائنی معاملے کی دستاویزات فراہم کرے، امریکی کانگریس
واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے وائٹ ہائوس سے کہا ہے کہ یوکرائنی معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جن الزامات کا سامنا ہے، ان سے متعلق دستاویزات فراہم کی جائیں۔ ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور اور…
مسلح افراد کا عراق کے’’دجلہ‘‘چینل دفتر پر دستی بموں سے حملہ
بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں مسلح ملیشیا کے ارکان نے ایک مقامی سیٹلائٹ چینل کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق "دجلہ" ٹی وی چینل نے تصدیق کی ہے کہ مسلح افراد نے گذشتہ روز بغداد میں اس کی عمارت پر دو دستی بم پھینکے۔ چینل کی ویب…
طالبان کے ساتھ صلح کا معاہدہ مکہ مکرمہ میں ہونا چاہیے، افغان سفیر
ریاض: سعودی عرب میں افغانستان کے سفیر سید جلال کریم نے افغان حکومت اور اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان قطر کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات سے افغان حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔…
ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
د وحہ: ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ میں جاری ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 16 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر…
بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی ا?مدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19ء کے مطابق آمدنی11900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔ آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز…
قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں
اسلام آباد : قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں،
پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریز ‘،مجموعی طور پر 13ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی فرائض سر…
لاہور: پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے مجموعی طور پر 13ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار وں نے ڈیوٹی فرائض سر انجام دئیے جبکہ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اسٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی۔ڈی آئی جی…
پاکستان اور سری لنکا میچ کے باعث 50 سے زائد شاہراہوں کے بند ہونے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں…
لاہور: پاکستان اور سری لنکا میچ کے باعث 50 سے زائد شاہراہوں کے بند ہونے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ شہری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 50شاہراہیں بند کرنے کے بجائے ٹیموں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹڈیم تک پہنچا دیا جائے تو…
اداکارہ صائم علی بخار میں مبتلا،فلم’’عشق میرا انمول‘‘کی شوٹنگ کینسل کردی گئی
لاہور: معروف اداکارہ صائم علی ان دنوں علیل ہیں انہیںشدید بخار اورآنکھ میں سوجھ ہے،جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کوکچھ دن بیڈریسٹ کا مشورہ دیدیا، اداکارہ صائم علی کے ’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کینسل کردی…
اداکارہ چاندنی ملک نے محنت کے بل بوتے پر اسٹیج کی دنیا میں اعلیٰ مقام بنایا،حاجی تنویرحسین پہلوان
لاہور: اسٹیج کے معروف پروڈیوسرحاجی تنویرحسین پہلوان نے کہا ہے کہ اسٹیج کے معروف اداکارہ چاندنی ملک نے اسٹیج کی دنیا میںبہت ہی کم عرصے میں اپنی محنت کے بل بوتے پر بغیرکسی سفارش کے ایک اعلیٰ مقام بنایا ہے،انہوں نے کہا کہ چاندنی ملک میں ٹیلنٹ…
