Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت جبر سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب نہیں کر سکتا ،چودھری سلیم باجوہ

لاہور: معروف فلم پروڈیوسرچودھری سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومت پاکستان کے دلیرانہ مؤقف سے کشمیریوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں،انہوں نے کہا کہ 2 ماہ سے محصور کشمیری بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ان کی قربانیاں جلد رنگ…

فلم درج ناروے اور ڈنمارک میں 11 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور: شمعون عباسی نے عالمی سطح پر فلم کی ریلیز کے حوالے سے کہا ہے کہ فلم درج ناروے اور ڈنمارک میں گرین چِیلیز کے بینر تلے 11 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔یاد رہے کہ فلم درج کی ہدایات کاری بھی شمعون عباسی نے کی ہے اور اس کی کہانی…

ہالی ووڈ اداکاررابرٹ ڈی نیرو پر جنسی ہراسانی کے الزام میں 12 ملین ڈالر کا مقدمہ

لاس ویگاس:  ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ڈی نیرو پر ان کی سابق معاون گراہم چیز رابنسن نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 12 ملین ڈالر ہرجانے کا عدالتی دعوی دائر کردیا۔گراہم چیز رابنسن نے الزام لگایا کہ رابرٹ ڈی…

ایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر انسانی کرفیو پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا ہے، ایل او سی پار کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنے…

ہماری فورسز دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،صوبائی وزیر خوراک عبدالرحمان کھیتران

کو ئٹہ: صوبائی وزیر خوراک سردارعبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ ہماری فورسز دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،وطن کی بقاء کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے۔گزشتہ دنوں ضلع لورالائی میں ایگل فورس پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے…

موجودہ حکومت میرٹ اور شفا فیت کی پالیسی پر عمل پیر ا ہے، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ موجودہ حکومت میرٹ اور شفا فیت کی پالیسی پر عمل پیر ا ہے ۔صوبہ کے بے روزگار نوجو انوں کو روز گار کی فراہمی کیلئے تمام دستیا ب وسائل کو برو ئے کار لایا جا رہا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں…

دالبندین شہر میں تمام ترقیاتی منصوبے ماسٹر پلان کے تحت عمل میں لائے جائیں گے،صوبائی وزیر میر عارف…

دالبندین: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمدعارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ دالبندین شہر میں تمام ترقیاتی منصوبے ماسٹر پلان کے تحت عمل میں لائے جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ دالبندین بازار کی دکانیں رات کی تاریکی میں نہیں گرائے جائیں گے اور نہ…

زیارت میں سول سوسائٹی، کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مارچ

زیارت: زیارت وادی جونیپر زیارت میں سول سوسائٹی، الھجرہ ریذیڈنشل سکول اینڈ کالج اور تعمیرنو پبلک سکول کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مارچ کیا گیا، مارچ کی قیادت ملک جہانگیر خان کاکڑ، میر عالم افغان، مجیب عرفان، شفیق االحسن کاکڑ اور…

کوئٹہ ‘مسافر کوچ سے بھاری مقدار میں بھارتی پان پراک گوٹکا ،کپڑا اور ٹائرزبرآمد

کو ئٹہ: کسٹم بلوچستان نے سوراب کے علاقے میں مسافر کوچ سے پانچ سو کلو گرام پان پراگ ،گوٹکا،کپڑا ،ٹائرز اور 8ہزار کلوگرام چھالیہ برآمدکر لیاگیاہے ۔کسٹمز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے مقام پرکسٹم اسٹاف نے ایک پسنجر بس سے 8ہزار کلو گرام…

لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم برآمد

سنجاوی : لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم سنجاوی لیویز نے برآمد کرلی ۔سنجاوی لیویز شاٹ کاٹ لیویز کے چیک پوسٹ پر ایک مشکوک گاڑی کی تلاشی کے بعد لورلائی سے چوری کی گئی 10سے زائد سولر سسٹم برآمد کرلی گئی ۔لیویزذرائع کیمطابق گاڑی میں سوار تینو…