Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نائیجیریا، فضائیہ کا آپریشن،10 مسلح افراد ہلاک

ابوجا: شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح گروپوں کے خلاف ایک آپریشن میں 10 مسلح افراد ہلاک کر دیئے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح گروپوں کے خلاف ایک آپریشن میں 10 مسلح افراد ہلاک کر دیئے گئے۔

امریکہ مخاصمانہ طرز عمل کی اصلاح کرے بصورت دیگر مذاکرات نہیں ہوں گے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے مخاصمانہ طرزعمل کی اصلاح نہیں کرتا ہم مذاکرات کی میز پر نہیں آئیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے موضوع سے متعلق خبر شائع کی…

افغانستان، غزنی میں حکومتی رٹ بحال کر دی گئی،حکام کا دعویٰ

کابل: افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صوبہ غزنی میں 2سال کی تگ و دو کے بعد حکومتی رٹ بحال کر دی گئی ہے، افغانستان کے صوبہ غزنی میں امریکی فضائیہ اور افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن میں طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے ایک سینئیر کمانڈر سمیت…

وزیر اعظم کی گورنر صاحبان کو گورنر ہاوسز کے لیے ایک مہینے کے اندر بزنس پلان ترتیب د ینے کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیر اعظم نے گورنر صاحبان کو ہدایات کی کہ تمام گورنر ہاوسز کے لیے ایک مہینے کے اندر بزنس پلان ترتیب دیں تاکہ ان کو حکومتی آمدن میں آضافہ کے لیے بروئیکار لایا جا سکے۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ…

جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد:  جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کر دیا گیا،کیس منتقلی کا حکم سیشن جج اسلام آباد نے دیا۔ پیر کو جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت سیشن عدالت اسلام آباد میں ہوئی، سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراپرٹی ٹیکس میں دو سو فیصد اضافے کا نوٹس معطل کردیا

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے پراپرٹی ٹیکس میں دو سو فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کر تے ہوئے مقدمے کی پیروی تک شہریوں کے خلاف کارروائی سے بھی روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

العزیزیہ ریفرنس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس،جواب…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نوازشریف کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کر رہے ہیں، عدالت دیکھے گی کہ جج کی…

نوٹس تاخیر سے ملا ، ابھی تو وکیل نہیں کیا ، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج میں پانچ ہزار کا…

بلوچستان عوامی پارٹی:  کے انتخابی امیدوار نواب لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ نوٹس تاخیر سے ملا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ابھی تو وکیل بھی نہیں کیا ہے، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج میں پانچ ہزار کا فرق تھا۔ پیر کو سپریم کورٹ آمد پر میڈیا…

دنیا جان چکی افغان جنگ کی وجہ امریکی جارحیت ہے، افغان طالبان

کابل:  افغان طالبان نے کہا ہے کہ دنیا جان چکی ہے کہ افغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے،جارحیت کے خاتمے سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے، پاکستان سمیت پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

نقیب اللہ محسود قتل کیس ، ملزم رائو انوار کی نظر ثانی درخواست کی سماعت (آج ) ہو گی

اسلام آباد : نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملزم رائو انوار کی نظر ثانی درخواست کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی، ملزم رائو انوار نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی نظرثانی درخواست دائر کی ہے، کیس کی سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ…