Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گوتم گھمبیر میرا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے،محمد عرفان کا دعویٰ
اسلام آباد: قومی ٹیم کے طویل قامت تیز گیند باز محمد عرفان نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی سلامی بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے۔نجی ٹی وی دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ 2012 میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران میں نے…
الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ،سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا اور قاسم سوری کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ درخواست پر فیصلے تک حلقے میں ضمنی انتخابات…
وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے 'احساس سیلانی لنگر' سکیم کا افتتاح کر دیا، پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے،لنگر سکیم حکومت کی جانب سے جاری کردہ سماجی و فلاحی بہبود کے جامع پروگرام احساس…
صوبائی اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے پر چوہدری نثار سے جواب طلب، نوٹس جاری
لاہور: ہائیکورٹ نے حلف نہ لینے پرچوہدری نثار کے انتخاب کوکالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پر سابق وفاقی وزیر سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی جس میں کہا گیا کہ چوہدری نثار صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب…
پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری
اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کی جانب سے اضافی رقم سماجی بہبود کیلیے دی گئی ہے جوکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔رقم کے ذریعے انکم سپورٹ سے فائدہ…
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کیا، وزیراعظم نے جو موقف بیان کیا دنیا اس کی تعریف کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے معاملے…
کو تحقیقاتی کمیشن بھیجا جائے، لیبیا ئی انتظامیہ
طرابلس: لیبیا میں تسلیم یافتہ قومی مطابقت حکومت کی صدارتی کونسل نے خلیفہ حفتر سے منسلک قوتوں کی خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دینے کے لیے اس ملک میں بین الاقوامی تحقیقاتی مشن روانہ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔کونسل کی جانب سے جاری کردہ تحریری…
تحفظ ماحول کی تحریک کے عالمگیر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے
آکلینڈ/سڈنی: تحفظ ماحول کی تحریک نے کرہ ارض پر ماحول کے تحفظ کے لیے اپنے عالمگیر ماحولیاتی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔ ان مظاہروں کا آغاز آج پیر کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اس تحریک کے مظاہرین کی ایک بڑی تعداد…
ٹرمپ کا یوکرائن اسکینڈل، مشکلات میں اضافہ، ایک اورمخبر سامنے آ گیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ان کے یوکرائنی ہم منصب زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو سے متعلق اسکینڈل میں اب ایک اور اطلاع دہندہ نے حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔ اس شخص کے وکیل کے مطابق یہ بھی امریکی انٹیلیجنس کا ایک اہلکار ہے، جسے اس بارے…
جاپانی بحری جہاز کا شمالی کوریائی کشتی سے ٹکرائو، عملے کے بعض افراد لا پتہ
ٹوکیو: جاپان کا ایک گشتی بحری جہاز بحیرہ جاپان میں شمالی کوریا کی ایک ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 20 افراد میں سے چند زخمی اور بعض لا پتہ ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کا ایک گشتی بحری جہاز بحیرہ…
