Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت بلوچستان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے،صوبائی وزیر حاجی نورخان دمڑ
لورالائی: صوبائی وزیر پی ایچ ای /واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حکومت بلوچستان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نے لورالائی میں آل بلوچستان حاجی نور محمد خان فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتھک محنت اور کاوشوں سے بلوچستان معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا…
کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی انتھک محنت اور کاوشوں سے بلوچستان معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے،صوبے میں مخصوص اقتصادی زونز کی بر وقت تکمیل سے معاشی اور صنعتی ترقی کی…
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جے یو آئی (ف) کی 27اکتوبر کے آزادی مارچ کی پرزور حمایت
پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی حکمرانی سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے ملک کو ہر گز توڑنا نہیں چاہتے۔ جے یو آئی (ف) کی 27اکتوبر کے آزادی مارچ کی پرزور حمایت کرتے ہیں لیکن…
کراچی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بچوں کی اموات کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی…
کوئٹہ: کراچی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بچوں کی اموات کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی کوششوں سے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایاگیا جب فوڈ اتھارٹی قائم کی گئی تو اس میں ایماندار عملے کی کارروائیوں کی بدولت شہریوں…
پاکستان کوسٹ گارڈزکی سمندر میں کارروائی،7000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد
حب: پاکستان کوسٹ گارڈزکی سمندر میں کاروائی،7000لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدتفصیلات کے مطابق پا کستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ(کیماڑی) نے کھلے سمندر میں منوڑہ کے قریب چیک پوسٹ پر لانچوں کی چیکنک کے دوران مچھلی کا شکار کرنے والی ایک لانچ کے خفیہ خانوں…
دوحہ ایتھلیٹکس، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی
دوحہ: دوحہ کی شدید گرمی میں ایتھلیٹس کی گرمجوشیاں جاری ہیں، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی، نیزہ پھینکنے اور لانگ جمپ کے دلکش مناظر نے سب کے دل جیت لیے۔الخلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ کے مقابلے،…
مراکش کے ریتلے راستوں پر موٹرسائیکل ریلی، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی
رباط: مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی، دھول اڑاتی گاڑیوں کے ڈرائیورز نے ہوش اڑا دیئے، ریتلے راستوں پر موٹر سائیکل کی مہارتیں بھی کمال تھیں، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی۔مراکش کے فیس ریگستان میں موٹر سپورٹس کا میلہ، مشکل صحرائی…
یوزویندرا چاہل کا ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ
وشاکھاپٹنم: بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے ایک پوز پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کوئینی بھائی، آپ…
پب جی کا چیٹینگ کرنے والوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
دبئی: اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز پر کھیلی جانے والی مقبول ترین ویڈیو گیم پب جی نے کھیل کے دوران چیٹینگ کرنے والوں پر 10سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پب جی موبائل کی انتظامیہ نے گیمنگ کے دوران چیٹینگ اور فراڈ…
سری لنکن اوپنر پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے
لاہور: سری لنکا ٹیم کے اوپنر دنوشکا گوناتھلاگا بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے، ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے کھانے بہت مزے دار ہے جب کہ مٹن بریانی کا تو کوئی جواب ہی نہیں ہے۔دنوشکا نے اتوار کی شام قذافی اسٹیڈیم کی گیلری کا دورہ بھی کیا اور…
