Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اللہ سے تعلق کی وجہ سے زندگی میں مثبت تبدیلیاں آئیں‘ اداکارہ یشمہ گِل

لاہور:  نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ یشمہ گِل کا کہنا ہے کہ زندگی میں اچانک جو کچھ اچھی چیزیں ہوئیں وہ صرف اللہ تعالی سے تعلق کی وجہ سے ہوئیں۔ اداکارہ یشمہ گِل نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے ان کا ایمان بے حد کمزور تھا اور…

فلم کاف کنگنا 25اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور: معروف رائٹر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر نے فلم کاف کنگنا 25اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ فلم کے ایک مکالمے میں اس کی وضاحت کی گئی ہے اور فلم بین جب فلم دیکھیں گے تو انھیں کاف اور…

’’ درج‘‘ پر پابندی منصوبہ بندی اور ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے‘ شمعون عباسی

کراچی:  ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے اپنی آنے والی فلم درج کی ریلیز پر پابندی کے حوالے سے کہا ہے کہ فلم پر پابندی مکمل منصوبہ بندی اور ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ شمعون عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں فلم سندھ اور…

ملکہ ترنم نور جہاں کی پینٹنگز کی نمائش کراچی میں شروع

کراچی :  برصغیر کی لیجنڈ گلوکارہ و اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی بیٹی کی اپنی والد ہ کی بنائی گئی پینٹنگز کی نمائش کراچی میں شروع‘ 17اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی چھوٹی بیٹی نازیہ اعجاز نے اپنی والدہ کی…

جج ویڈیو سکینڈل،ناصر بٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی متفرق درخواست پر اعتراضات ختم

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں ناصر بٹ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات کو ختم کر دیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ محفوظ سنا دیا۔ عدالت نے…

عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی خواتین کے حق میں آواز اٹھانا ہوگی، ملیحہ لودھی

نیویارک:  ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے، قابض بھارتی افواج ماں کے سامنے ان کے بچے اٹھا لے جاتی ہیں،عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی خواتین کے حق میں آواز اٹھانا ہوگی۔ منگل کو…

زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ صبح 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی…

بالاکوٹ:  زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ صبح 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی،زلزلے کوچودہ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود خاندان تاحال خستہ حال شیلٹروں میں زندگی بسرکرنے پر مجبور، نیو بکریال…

وزیراعظم عمران خان کی چین کی بڑی کاروباری کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان سے اورینٹ ہولڈنگز گروپ کے چیئرمین آف بورڈ، چائنہ گیژوبہ گروپ کے چیئرمین اور لانگ مارچ ٹائرکمپنی کے سی ای او نے ملاقات کی ،ملاقات میں چائنہ گیژوبہ گروپ نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون پر آمادگی کا اظہار…

بلوچستان امن کی جانب لوٹ رہا ہے، صوبے کے لوگ کھیل، ثقافت، سیاحت اور دیگر مثبت سرگرمیوں سے محبت کرنے…

کو ئٹہ: صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کھلاڑیوں کی کامیابی کیلئے دُعاگوہوں،صوبے کے تمام کھلاڑی جوش و جیت کے جذبے کیساتھ نیشنل گیمز میں حصہ لیں، جنہوں نے کھیل کے میدان بند کرائے، مذہبی جنونیت، انتہا پسندی اور تعصب کو…

زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کی مدد کرنا عظیم عبادت ہے میر اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ: صوبائی وزیر محکمہ سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کی مدد کرنا عظیم عبادت ہے، اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے میر جام کمال خان کی قیادت میں صوبے کے عوام کے لئے بلوچستان…