Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے
اسلام آباد: لیاقت قائم خانی کی قیمتی گاڑیاں، درجنوں پلاٹس سے متعلق اہم ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے، سابق ڈی جی پارکس کی دوبارہ گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی پارکس لیاقت قائم…
وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک میں دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کریگا ،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین دونوں ممالک کے مابین دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا، مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر چین کا شکریہ…
قیامت خیز زلزلے کو14سال بیت گئے ، زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیامت خیز زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے ، اللہ سے دعا ہے دنیا کے تمام مسلمانوں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 8…
تجارتی کشیدگی میںشدت ، امریکا نے 28چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی، امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے جن چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیا ہے ان میں ویڈیونگرانی مصنوعات بنانیوالی معروف کمپنی ہک وژن بھی شامل ہے۔غیر…
شام پر چڑھائی کے حوالے سے امریکی صدر کی ترکی کو دھمکی
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شام سے امریکی فوج نکالنے پر روس اور چین ناخوش ہوں گے کیونکہ یہ چاہتے ہیں کہ امریکا اس بوجھ تلے دبا رہے اور ڈالر خرچ کرتا رہے۔امریکی صدر نے کہا کہ شام میں ترکی نے حد سے بڑھ کر کچھ کیا تو ترکی کی…
بھارت،ڈیم پر سیلفی کا شوق، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4افراد غرقاب
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل نڈو میں ڈیم کے پاس سیلفی لیتے ہوئے نوبیاہتی دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ایک ساتھ ہاتھ…
روسی ارب پتی کا شاہی انداز، کانفرنس کے شرکا پر ہزاروں ڈالر نچھاور کردیئے
سینٹ پیٹرز برگ: روپے نہ ہی درختوں پر اگتے ہیں اور نہ ڈالر آسمان سے برستے ہیں لیکن روسی ارب پتی شخص نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا پر ڈالروں کی برسات ضرور کی ہے۔نوجوان بزنس مین اور انٹرپرینیورز کے لیے بلائی گئی ایک کانفرنس میں ایگور رائبیکوف…
افغانستان ایک دلدل ہے، جتنا حرکت کرو گے اتنا ڈوبو گے،طالبان
کابل: افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے 7 اکتوبر 2001 کو افغانستان پر حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی تھی،ہم 7 اکتوبر کوہم یوم سیاہ کے طور پر مناتے رہیں گے، امریکہ کے ساتھ معاملات پرامن انداز میں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اگر حل نہ…
مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، فائرنگ سے نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا، فوجیوں نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بض افواج نے سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دیگر…
بولڈ ڈانس کرنے پر مہوش حیات تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی : شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے ایک ایوارڈ تقریب میں پرفارم کرنے سے قبل ریہرسل کی…
