Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے اور ملک کے معاشی حالات بدلے جاسکتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

دالبندین: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ بلوچستان کے وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے اور ملک کے معاشی حالات بدلے جاسکتے ہیں، اگر ماضی کی حکومتیں ریکوڈک پراجیکٹ کا معاملہ درست طریقے سے نمٹاتے تو بین الاقوامی عدالت سے پاکستان پر…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے یورپی یونین کوآپریشن وفد پاکستان کے سربراہ کی ملاقات

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے یورپی یونین کوآپریشن وفد پاکستان کے سربراہ ملکووین گول نے منگل کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات میں یورپی یونین اور صوبائی حکومت کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، ملاقات کے دوران…

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مصباح الحق برس پڑے

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ہار کبھی اچھی نہیں ہوتی لیکن ایسی ٹیم سے ہار جس کے مین پلیئرز نہ…

ثانیہ مرزا نے بہن کی شادی طے ہونے کی تصدیق کردی

حیدرآباد دکن:  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی بہن انعم مرزا کی شادی سابق کرکٹر اور کپتان اظہر الدین کے بیٹے محمد اسد الدین سے رواں برس دسمبر میں ہوگی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ…

بنگلادیشی ٹیموں کے دورے کا فیصلہ2ہفتوں میں متوقع

ڈھاک:  بنگلادیشی ٹیموں کی پاکستان آمد کا فیصلہ 2ہفتوں میں متوقع ہے۔بنگلادیشی ویمنزٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں 2ون ڈے اور 3ٹوئنٹی 20 میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے،مینزکا 2 ٹیسٹ اور 3ٹوئنٹی 20میچز کیلئے ٹور آئندہ برس فروری میں شیڈول…

آسٹریلیا کا پاکستان اور سری لنکا کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے14رکنی سکواڈ کا اعلان

کینبرا:  سری لنکا اور پاکستان کے خلاف ٹی 20سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا آئندہ برس اپنے ملک میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز سری لنکا اور پاکستان کے خلاف 3،3ٹی 20میچوں کی سیریز سے کررہا ہے، جس…

وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے، علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا قانونی نوٹس کا جواب دینے کی تیاری کریں، وقت پر نوٹس موصول نہ ہونے کا کوئی بہانہ نہیں…

صدر مملکت عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

اسلام آباد:  صدر مملکت عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ، سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا اور وزیراعظم عمران خان اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی…

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے

اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان عمران خان سوشل میڈیا کی مقبول مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے۔گزشتہ برس کے اعداد و شمار کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر نویں مقبول ترین عالمی رہنما تھے تاہم اس برس…

سانحہ چونیاں، 4 بچوں کے قاتل کے خلاف مزید 6 مقدمات کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

چونیاں:  سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کے خلاف مزید 6 مقدمات کاکریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ سہیل شہزاد چونیاں کے علاقے الہ آباد میں بھی…