Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل اور متفرق درخواستوں پرسماعت (آج)ہوگی

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائدسابق وزیر اعظم نواز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس پر اپنا موقف دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی جبکہ ناصر بٹ نے بھی ارشد ملک کی ویڈیو ریکارڈ پر لانے کی استدعا کر دی،جسٹس عامر…

سعودی ولی عہد کی جانب سے وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس نیویارک بلانے کی خبر من گھڑت ہے،حکومتی…

اسلام آباد:  حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس نیویارک بلانے کی خبر من گھڑت ہے،ہفتہ وار میگزین میں شائع ایک رپورٹ قطعی من گھڑت ہے،رپورٹ میں عالمی رہنمائوں کے ساتھ…

ایران اور ترکی سیکیورٹی تعاون پر رضامند

تہران: ایران اور ترکی سیکیورٹی تعاون پر رضامند ہوگئے ہیں،انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فراز مند اور ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ محترم انس کے درمیان تعاون کے مسئلے پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو…

عثمان بزدارکے ملتان سے لاہورواپسی پر میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورے

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورے کیے۔وزیراعلیٰ نے صفائی کے انتظامات،امن وامان کی صورتحال اورانسدادڈینگی کے لئے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ…

تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی ،پرویز خٹک

پشاور: وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی ،الیکشن میں دھاندلی کا واویلا کرنیوالے سیاسی اور دینی جماعتیں اب تک الیکشن ٹریبونل میں کوئی ثبوت…

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

ٹوکیو: جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ 2019 میں (کل) منگل کو واحد میچ میں جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں ا?منے سامنے ہوں گی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پول بی میں تین میں سے دو میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، کینیڈا کی ٹیم نے دو میچ…

نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو : ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے جان ملمین کو شکست دی۔ اتوار کو جاپان میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے ا?سٹریلیا کے جان…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

اسلام آباد :  پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ مصنوعی روشنیوں میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی…

کائل ملز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ مقرر

کولکتہ:  کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سابق کیوی فاسٹ بائولر کائل ملز کی خدمات حاصل کر لیں، کائل ملز ا?ئندہ انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ کائل ملز نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 170 ون ڈے…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا

ویلنگٹن :  نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو یوتھ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور ا?خری ون ڈے میچ 13 اکتوبر…