Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ سبزی و فروٹ منڈی میں ماشہ خوروں کے خلاف کارروائیاں—غیر کاروباری افراد کو چھوٹ

کوئٹہ— پھل و سبزی منڈی کے ماشہ خوروں نے الزام لگایا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی صرف ان کے خلاف تجاوزات کے نام پر کارروائیاں کررہی ہے جبکہ گزشتہ 20 برسوں سے الاٹ شدہ پلاٹوں پر گیراجوں، مکینکوں اور شورومز کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے…

تربت میں واپڈا یونین کا سیفٹی سیمینار، بجلی چوری کی روک تھام پر زور

تربت— آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار کیسکو تربت آفس میں منعقد ہوا۔ مہمانِ خصوصی چیف کیسکو بلوچستان سید یوسف شاہ نے فنی اسٹاف کی حفاظت، بجلی چوری کی روک تھام اور صارفین کو بہتر سہولیات کی…

صوبے میں احساسِ محرومی کے خاتمے اور پالیسی نرمی کی ضرورت ہے، رحیم کاکڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ— تحریک انصاف کے رہنما و سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ سمیت وکلاء و سیاسی شخصیات نے اپنے مشترکہ بیان میں آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ صوبے میں بڑھتے ہوئے احساسِ محرومی کے ازالے اور پالیسیوں میں ضروری نرمی لانے کے لیے…

انجمن اتحادِ معذوران خضدار نے 3 دسمبر عالمی یومِ معذوران منانے سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا سرکاری…

رپورٹ دانش مینگل نمائندہ خصوصی روزنامہ عسکر انٹرنیشنل خضدار خضدار: انجمن اتحاد خضدار کے چیئرمین لال جان لانگو نے اس سال عالمی یومِ معذوران منانے سے باضابطہ بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دنیا بھر میں 3 دسمبر عالمی یوم معذوران…

ضلع کیچ میں قومی پولیو مہم کی تیاری اور حکمت عملی کا جائزہ

 تربت: ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ضلع کیچ میں قومی پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں WHO، UNICEF، PPHI اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مہم 15 سے 18 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی اور پانچ سال تک عمر کے…

کوئٹہ: سمونگلی روڈ کی ترقیاتی کاموں کا مشترکہ جائزہ اجلاس

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مہرا اللہ بادینی کی سربراہی میں کوئٹہ کے سمونگلی روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کو کام کی رفتار بڑھانے اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھنے کی ہدایات دی گئیں۔

کوئٹہ میں یتیم بچوں کے لیے “سویٹ ایڈ” فنڈ ریزنگ تقریب

کوئٹہ: دارالفلاح اسلامیہ اور بیوٹمز لاء سٹی کیمپس کے اشتراک سے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے "سویٹ ایڈ" تقریب منعقد ہوئی۔ پرنسپل سہیل احمد ار یونویسیف کے مزمل احمد پانیزئی نے یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم کی اہمیت اجاگر کی۔ طلبا نے اسٹالز کے…

لورالائی ڈویژن میں 15 روزہ صفائی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

لورالائی: لورالائی ڈویژن میں 15 روزہ خصوصی صفائی مہم کامیابی سے مکمل ہوئی۔ کمشنر ولی محمد بڑیچ اور چیف آفیسر محیب اللہ بلوچ کی نگرانی میں گلیوں، نالیوں اور رہائشی علاقوں کی صفائی، کچرے کی بروقت نکاسی اور ٹریکٹر ٹرالی و سوزوکی کیری کے ذریعے …

تربت – کاریز سسٹم پر سیمینار

یونیورسٹی آف تربت نے نیدرلینڈز کی ایراسمس یونیورسٹی کے اشتراک سے “ضلع کیچ میں کاریز سسٹم کی اہمیت اور چیلنجز” پر ایک روزہ سیمینار منعقد کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن مہمان خصوصی تھے۔ سیمینار میں دستاویزی فلم Forgotten Flows of Karez…

پنجگور – گولڈن ویک 2025 کی افتتاحی تقریبات

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان اور گورنمنٹ انٹر کالج وشبود میں گولڈن ویک 2025 کی تقریبات منعقد ہوئیں، جس میں طلبا، اساتذہ اور مقامی شخصیات نے حصہ لیا۔ ایم این اے پھلین بلوچ اور چیئرمین میونسپل کارپوریشن شکیل احمد قمبرانی مہمان خصوصی تھے۔…