Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت میں اصطلاحات کا خیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان میڈیکل ایسوسی…
کوئٹہ(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ ذون نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت میں اصطلاحات کا خیر مقدم کرتے ہیں
کوئٹہ میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی جعلی کاغذات بنانے میں ملوث دو افراد گرفتار
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی جعلی کاغذات بنانے میں ملوث دو افراد گرفتار
نوشکی شہر اور گردونواح میں گیس کنکشن اور گیس میٹرز کی منظوری نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ اور ایک…
نوشکی(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے ممبر میر خورشید احمد جمالدینی نے کہاہے کہ نوشکی شہر اور گردونواح میں گیس کنکشن اور گیس میٹرز کی منظوری نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ اور ایک سوالیہ نشان ہے،
خواتین کو بی آئی ایس پی کے رقوم کی ادائیگی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے ،خلیل احمد…
بولان(این این آئی)بینظیرانکم سپورٹ پروگرام ڈھاڈر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خلیل احمد کاکڑنے کہا ہے کہ خواتین کو بی آئی ایس پی کے رقوم کی ادائیگی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے
بنیادی مسائل کرنا اولین ترجیح ہے ، ضلع چاغی کے بنیادی مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں ،میر…
دالبندین( این این آئی)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات میر محمد عارف محمد حسنی کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، مولانا عبد الواسیع
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے
سرکاری افسر کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات بنائے جانے کا انکشاف
کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک سرکاری افسر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات سامنے آنے پر قومی احتساب بیورو بلوچستان نے مینیجنگ ڈائریکٹر پسنی فش ہاربر اتھارٹی بلوچستان علی گل کرد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ…
ہمیں انتہا پسندی، دہشت گردی اور بدعنوانی کی لعنتوں سے نجات کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا،…
کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہمیں انتہا پسندی، دہشت گردی اور بدعنوانی کی لعنتوں سے نجات کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے اس عزم کی تجدید کرنی ہوگی
قائداعظمؒ کے زریں اصول اتحاد، تنظیم اوریقین محکم پاکستان کو مستحکم ریاست بنانے کی بنیاد فراہم کرتے…
کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میںکہا ہے کہ آج وطن عزیز کو جن چیلنجوں کا سامناہے ان سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی صفوں میں مکمل اتحاد برقرار رکھیں
کیسکوکی جانب سے تمام نادہندگان کو بل جمع کرانے کیلئے نوٹسز جاری
کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئرکیسکوزرغون ڈویژن کوئٹہ نے سرکاری محکموں کوبجلی کے واجبات کی ادائیگی کے لئے نوٹسز جاری کردئیے ہیں ۔
