Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نصیر آباد عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا مقصد ہے، میر بلال صادق عمرانی

نصیر آباد ۔۔۔ (رپورٹ محمد یونس عمرانی) صوبائی وزیر ایریگیشن بلوچستان میر محمد صادق عمرانی کے فرزند، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی اور پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد کے ڈویژنل صدر میر محمد بلال خان عمرانی نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا…

ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے خالق آباد میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خالق آباد، قلات ڈویژن، 17 دسمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قلات نے اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد ڈاکٹر علی گل عمرانی کی سربراہی میں عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری منعقد کی۔ اس موقع پر…

بلوچستان کے اسپیکر نے بھارت میں زبردستی حجاب اتارنے کی مذمت کی ہے۔

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی ہٹانے کے واقعے کو انسانی حقوق، مذہبی آزادی اور خواتین کے وقار پر کھلا حملہ قرار…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، سومیانی میں شدت 5.2 ریکارڈ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 دسمبر 2025 — بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ شب…

چمن میں انسدادِ پولیو مہم: پہلے روز کی کارکردگی کا جائزہ، سخت ہدایات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 16 دسمبر 2025: چمن میں قومی انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، ای او سی، پولیو کوآرڈینیٹرز،…

پنجاب سے بلوچستان آنے والی کوچ پر حملہ، سندھ میں 20 سے زائد مسافر اغوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 دسمبر 2025: صادق آباد سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر سندھ کے علاقے کشمور میں مسلح افراد نے حملہ کر کے مسافروں کو لوٹنے کے بعد 20 سے زائد افراد کو اغوا کر لیا۔ واقعہ مرید شاخ کے قریب پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے…

کوئٹہ میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 24 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 دسمبر 2025: کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 24 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ یہ کارروائی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر مختلف مقامات پر…

بلوچستان میں ہیڈ ماسٹرز تقرری کیس: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا حکم، نتائج کی اشاعت روک دی گئی

کوئٹہ، 16 دسمبر 2025: وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان میں ہیڈ ماسٹرز کی آسامیوں پر ہونے والی تقرریوں کے معاملے میں اہم عبوری حکم جاری کرتے ہوئے کامیاب امیدواروں کے نتائج کی اشاعت تاحکمِ ثانی روک دی ہے۔ چیف جسٹس جسٹس امین الدین کی سربراہی میں…

الیکشن کمیشن کے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو بی ایس-21 میں ترقی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال کو بی ایس-21 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد دی گئی۔ جناب علی اصغر…

صوبائی وزیر سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی اے پی ایس شہداء کو خراجِ عقیدت

بابا کوٹ، 16 دسمبر 2025: صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بیریسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر انسانیت کو…