Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں برآمدات کے وسیع مواقع موجود ہیں، وفاقی سیکرٹری تجارت
کوئٹہ: وفاقی سیکرٹری تجارت جواد پال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ملکی برآمدات کو 60 ارب تک بڑھانے کے لیے بلوچستان سمیت تمام صوبوں کے تاجروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات ایوانِ صنعت و تجارت کوئٹہ کے ساتھ مشاورتی…
جھل مگسی میں فائرنگ، دو افراد قتل
جھل مگسی: جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اللہ بخش اور عبدالستار کھوسہ کے نام سے ہوئی ہے، جو…
سبی میں دستی بم دھماکہ، ایک جاں بحق، پانچ زخمی .عباس چشتی
سبی: سبی شہر کے مصروف علاقے چینک چوک میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو…
فیڈرل لیویز کے حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری ہے، عبدالرحیم زیارتوال
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے فیڈرل لیویز کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ کر کے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد میں کبیر افغان، صورت خان کاکڑ، نصیب اللہ نیازی اور عبداللہ خان شامل…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ استا محمد ریٹائر ملازم حبیب اللہ سومرو چوکیدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
استامحمد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ استا محمد ریٹائر ملازم حبیب اللہ سومرو چوکیدار کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد خجک صاحب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج استامحمد جمیل احمد مزری صاحب سینئر سول جج صاحب اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی…
بلوچستان: چیف سیکریٹری کی زیر صدارت کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کانفرنس، عوامی فلاح و ترقی کیلئے اہم فیصلے
کوئٹہ، یکم جنوری 2026:
چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی کانفرنس میں تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں کے فوری اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں عارضی تعیناتیاں، عوامی کھلی کچہریوں کے…
ایس او ایس ویلج میں نئے سال کی آمد پر خوشیوں بھری تقریب، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب…
کوئٹہ، یکم جنوری 2026
ایس او ایس چلڈرن ولیج کے زیرِ کفالت بچوں نے نئے سال کا آغاز نہایت خوشگوار، پُرمسرت اور محبت بھری تقریب کے ساتھ کیا۔ اس موقع پر بچوں کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر…
لاڑکانہ–شہدادکوٹ ریل سروس کی بحالی میں رکاوٹیں، لاکھوں مسافر سستی اور محفوظ سواری سے محروم
لاڑکانہ/شہدادکوٹ، 1 جنوری 2026:
استامحمد عبداللہ مگسی کی رپورٹ کے مطابق، لاڑکانہ، استا محمد اور شہدادکوٹ کے عوام دو دہائیوں سے ریلوے سروس کی بحالی کے منتظر ہیں، لیکن لینڈ مافیا اور قبضہ گروہوں کی کارروائیوں نے منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹیں…
چیئرپرسن حاجی عید محمد زہری میموریل ٹرسٹ گودی یاسمین زہری کا وفاقی محتسب اعلیٰ کاشف رند سے اہم…
31 دسمبر 2025
ملاقات میں مختلف سماجی فلاحی اور عوامی نوعیت کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ملاقات کے موقع پر اسسٹنٹ محمد عارف غالامانی اور سعوداحمد بھی تھے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں گودی یاسمین زہری نے ٹرسٹ کی جانب سے جاری فلاحی…
معروف کاروباری، سماجی اور قبائلی شخصیت میر امان اللہ جمالدینی پر مبینہ طور پر بے رحمانہ تشدد کیا…
تفتان میں ایک نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کسٹم کالیکٹر تفتان کی جانب سے معروف کاروباری، سماجی اور قبائلی شخصیت میر امان اللہ جمالدینی پر مبینہ طور پر بے رحمانہ تشدد کیا گیا۔ اس واقعے نے علاقے میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا…
