Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جیوانی آر ایچ سی میں سولر سسٹم کا افتتاح، رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 2 جنوری: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر طاہر کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر جیوانی کا دورہ کیا اور وہاں نصب سولرائزیشن سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے…

زیارت، ہرنائی واقعہ: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 2 جنوری: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے ہرنائی، سنجاوی روڈ طورخان سور پل کے مقام پر دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی اور نہتے شہریوں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید…

بارش کے افسوسناک واقعے پر صوبائی وزیر ایریگیشن کی متاثرہ خاندان سے تعزیت، مالی امداد اور مکمل تعاون…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی: صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر میر محمد بلال صادق عمرانی نے بارش کے افسوسناک واقعے میں متاثر ہونے والے محمد پناہ سولنگی کے گھر جا کر دلی تعزیت اور ہمدردی…

نصیرآباد پولیس کی شاندار کارکردگی، 2025 میں جرائم، منشیات اور اسلحہ مافیا کے خلاف بڑی کامیابیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی قیادت میں نصیرآباد پولیس نے سال 2025 کے دوران غیر معمولی اور قابلِ تحسین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کیا۔ ڈی آئی جی نصیرآباد رینج…

نصیرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی مقبولیت میں اضافہ، مختلف قبائل سے درجنوں افراد کی شمولیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کی عوام دوست، مثبت اور اصولی پالیسیوں سے متاثر ہو کر نصیرآباد کے مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں نور احمد بنگلزئی،…

نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز…

کوئٹہ | 02 جنوری نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی پنک بس سروس خواتین اور طالبات کی محفوظ اور باوقار آمد و رفت کے لیے شروع کی گئی — وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت کی کوشش ہے…

> وفاقی محتسب اعلٰی کے آفیسر محمد کاشف رند سے صحافیوں کی ملاقات، اعزاز ملنے پر مبارکباد

`1 جنوری 2026 تفصیلات مطابق خضدار کے صحافی دانش مینگل` اور بشیر احمد رئیسانی` نے وفاقی محتسب اعلیٰ کے آفیسر محمد کاشف رند` سے ملاقات کی اور انہیں حال ہی میں اسلام آباد میں ملنے والے خصوصی ایوارڈ پر دلی مبارکباد` پیش کی ملاقات میں عوامی…

باغبانہ میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، تین منشیات فروش گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: باغبانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ ایس ایس پی خضدار شہزاد عمر عباس بابر اور ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار…

خضدار پولیس کی مشترکہ کارروائی، قتل کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: ڈی آئی بی پولیس اور سی آئی اے پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس…

خضدار میں طویل لوڈشیڈنگ، عوام شدید اذیت کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: خضدار کے علاقے کے وی کوشک کانک فیڈر میں گزشتہ بارہ دنوں سے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق روزانہ رات بارہ بجے…