Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان اسمبلی اجلاس 19 دسمبر تک ملتوی، 22 دسمبر تک جاری رہے گا
کوئٹہ، 16 دسمبر 2025:
بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبد الخالق اچکزئی نے اسمبلی کے اجلاس کو 19 دسمبر سہہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس 22 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا۔ اس دوران اسمبلی میں صوبے میں امن و امان، عوامی مسائل اور حکومت…
نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے بھائی کے قتل پر انصاف کا عزم دہرایا
کوئٹہ، 16 دسمبر 2025:
نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے اپنے بے گناہ بھائی کے شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی منفی قوت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں صورتحال کو قابو میں…
تربت یونیورسٹی: اسپرنگ 2026 انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے پہلی میرٹ لسٹ جاری
تربت (16 دسمبر 2025): یونیورسٹی آف تربت نے اسپرنگ 2026 سیشن کے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے انٹری ٹیسٹ کے نتائج اور پہلی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریباً 1,500 امیدوار نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی، جن میں 45 فیصد خواتین شامل تھیں۔
منتخب…
تربت یونیورسٹی: اسپرنگ 2026 سیشن کے داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کامیابی سے مکمل، پندرہ سو سے زائد…
تربتیونیورسٹی آف تربت میں اسپرنگ 2026 سیشن کے مختلف گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ لینے کے لیے انٹری ٹیسٹ 14 اور 15دسمبر 2025 کو کامیابی سے منعقد کیے گئے۔ انٹری ٹیسٹ میں بلوچستان بھر سے پندرہ سوسے زائد امیدواروں نے شرکت کی،…
پسنی ڈیسلینیشن پلانٹ کا تفصیلی معائنہ، ابتدائی ٹرائل کی تیاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر/پسنی (نامہ نگار): ایگزیکٹو انجینئر مومن بلوچ نے ڈائریکٹر گوادر پورٹ اتھارٹی امام بخش بزنجو اور انجینئر گلزار کے ہمراہ پسنی میں ڈیسلینیشن پلانٹ کا معائنہ کیا۔
پلانٹ 2013 میں نصب ہوا تھا، تاہم عملی طور پر استعمال…
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ سے ان کے دفتر میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی
کوئٹہ 16دسمبر۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ سے ان کے دفتر میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی دوران ملاقات انہوں نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو اپنے شعبے سے منسلک پوسٹ گریجویٹ ڈاکڑز، ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹرز اور میڈیکل کالجز کو…
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بخشی کالونی اور گرلز ہائی اسکول ملا بند میں سالانہ اسپورٹس ایونٹ…
گوادر: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بخشی کالونی اور گرلز ہائی اسکول ملا بند میں سالانہ اسپورٹس ایونٹ "گولڈن ویک" کا باقاعدہ اور پروقار آغاز کر دیا گیا، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین)…
آن لائن سی آر ایم ایس موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح
کوئٹہ، 16 دسمبر: سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ نے آن لائن پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایپلیکیشن کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ایپلیکیشن کے ذریعے شہری اب دفاتر کے چکر لگائے بغیر سرٹیفکیٹس حاصل…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شاہد رند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ، 16 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار شاہد رند کے والد گل حمید رند کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا…
زیارت: قائداعظم ریزیدنسی کے پروگرام کی سیکیورٹی اور امن و امان پر اجلاس
زیارت، 16 دسمبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاس میں ضلع زیارت میں امن و امان، پچیس دسمبر کے قائداعظم ریزیدنسی پروگرام کی سیکیورٹی اور جاری ترقیاتی…
