Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جمعیت طلبا اسلام کوئٹہ کا اجلاس، طلبا مسائل کے حل کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 08 جنوری:
جمعیت طلبا اسلام ضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ضلعی صدر حافظ حبیب الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور اور طلبا کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری حافظ عابد…
لورالائی–قلعہ سیف اللہ روٹ پر ویگن مافیا کا راج، عوام شدید مشکلات میں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 08 جنوری:
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لورالائی کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ لورالائی اور قلعہ سیف اللہ کے درمیان ویگن ٹرانسپورٹ ایک منظم مافیا کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔…
گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 08 جنوری:
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزیراعظم…
بلوچستان میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل، کیسکو کی کامیابی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 8 جنوری 2026ء – کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اہم ترقیاتی منصوبے
کامیابی سے مکمل کر لیے، یہ کام چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر…
کامیابی سے مکمل کر لیے، یہ کام چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر… تربت یونیورسٹی میں IGFC اسکالرشپس تقسیم، مستحق طلبہ کو مالی معاونت فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 8 جنوری 2026 – یونیورسٹی آف تربت میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس بریگیڈیئر عمر طاہر نے IGFC اسکالرشپس مستحق طلبہ میں تقسیم کیں۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر…
بلوچستان میں شدید سردی، قلات میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ
کوئٹہ، 8 جنوری
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی متوقع ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،…
زیارت میں 27 ہزار بچوں کے لیے انسداد پولیو مہم
زیارت، 8 جنوری
ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈی پیک اجلاس میں بتایا گیا کہ زیارت اور سنجاوی میں 2 فروری سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔
مہم کے دوران 27 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایک بھی بچہ رہ…
سبی میں 2 تا 6 فروری پولیو مہم کی تیاری مکمل
سبی، 8 جنوری
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں بتایا گیا کہ 2 سے 6 فروری تک 37 ہزار 991 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مہم میں 285 ٹیمیں، 40 فکسڈ سائٹس اور 19 ٹرانزٹ ٹیمیں…
قلات میں 2 تا 5 فروری پولیو مہم، 39 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
قلات، 8 جنوری
ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں بتایا گیا کہ 2 سے 5 فروری 2026 تک چار روزہ انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔
مہم کے دوران قلات کی دو تحصیلوں اور 19 یونین کونسلز میں 39…
کچھی میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کچھی، 8 جنوری
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری اسکولوں کی انتظامی و تعلیمی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے،…