نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کا عوامی استقبال، شفاف انتخابات پر زور

سکردو، 9 دسمبر 2026: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد سکردو پہنچ کر علاقے کے عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شفاف، آزاد اور منصفانہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: دیامر بھاشا ڈیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 8 جنوری 2026: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر دیامر بھاشا ڈیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے منسٹرئل کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت میں مسلسل بہتری آئی جس کا اظہار بہتر میکرو اکنامک اشاریوں اور نجی شعبے کے ساتھ مضبوط رابطے سے ہوتا ہے، وزیرِ تجارت جام کمال خان

اسلام آباد۔8جنوری  :وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان کی معیشت میں مسلسل بہتری آئی جس کا اظہار بہتر میکرو اکنامک اشاریوں اور نجی شعبے کے ساتھ مضبوط رابطے سے ہوتا مزید پڑھیں

پاکستان اور کشمیر دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی وجہ ماضی میں قائد نواز شریف اور ان کی خدمت کا سفر ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد۔8جنوری  :وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

مالی شعبے میں جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ”ویزا “کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

 اسلام آباد۔8جنوری  :وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا،مصر اور میانمار کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

 اسلام آباد۔8جنوری :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملائیشیا،مصر اور میانمار کے وزرائے خارجہ کے ساتھ حالیہ دنوں میں ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد

 اسلام آباد۔8جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگز میں سر فہرست مزید پڑھیں

بلوچستان کودرپیش سکیورٹی،معاشی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھ کر کام کرینگے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سیاسی رہنماوں سے گفتگو

کوئٹہ۔8جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے، بلوچستان کی ترقی اور قومی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ،صوبے کو درپیش سکیورٹی، معاشی اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ای پروکیورمنٹ کا نفاذ، پیپرا اور جی بی پیپرا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد | 8 جنوری 2026 گلگت بلتستان میں شفاف، مؤثر اور ڈیجیٹل سرکاری خریداری کے نظام کے نفاذ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی اور گلگت بلتستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، وزیراعظم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، جو صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں مزید پڑھیں