Browsing Category
تازہ ترین
سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1,589 نئے کیسز رپورٹ، دو اموات کی تصدیق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 3 نومبر: محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,978 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1,589 کے نتائج مثبت آئے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی ڈویژن…
بلتستان کی زیر صدارت نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز کا جائزہ اجلاس — پولیو فری گلگت بلتستان ہمارا قومی عزم…
گلگت، 3 نومبر: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت قومی حفاظتی ٹیکہ جات کے ایام (نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز) کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس چیف سیکریٹری آفس گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، داخلہ،…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوامی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت
پشاور، 3 نومبر 2025 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ:
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عوامی ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق…
موٹروے پولیس کا بہادرانہ اقدام: بزرگ شہری کو بچانے والے سب انسپکٹر ارسلان محمود کو انعام و تعریفی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 3 نومبر 2025: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کے سب انسپکٹر ارسلان محمود نے انسانی ہمدردی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بزرگ شہری کو پانی کے نالے میں گرنے سے بچا کر زندگی محفوظ کر لی۔ یہ…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن — خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار، 37 کلو منشیات برآمد، مالیت 2 کروڑ 97…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد | 3 نومبر 2025ء
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 37 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس کی مالیت 2…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور | 3 نومبر 2025ء
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افغانستان کے شہر مزار شریف اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے زلزلے کے…
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گھوٹکی | 2 نومبر 2025ء
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن خان گڑھ، گھوٹکی پہنچے جہاں انہوں نے…
درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع — محبت، امن اور انسانیت کا پیغام اجاگر
سکرنڈ | 2 نومبر 2025ء
درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع انتہائی عقیدت، احترام اور روحانیت سے بھرپور فضا میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف صوبوں اور دور دراز علاقوں سے ہزاروں مریدین، عقیدت مند اور روحانی فیض کے متلاشی…
وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں ملک کو معاشی میدان اور سفارتی سطح پر بھی بڑی کامیابیاں…
مانسہرہ۔ 02 نومبر :وفاقی وزیر مذہبی امور،بین المذاہب وآہنگی سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان کونہ صرف معاشی میدان میں بلکہ سفارتی سطح پر بھی بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں اور دنیا میں ملک کا وقار…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات…
اسلام آباد۔2نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا…