Browsing Category

تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر کل(پیر) ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔2نومبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر (کل)پیر 3 نومبر کو ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے، جہاں وہ عرب-اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد۔2نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گرین شرٹس نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا ہے، جنوبی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں…

اسلام آباد۔2نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیپینڈنٹ گروپ اور اس کے سربراہ احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ نو منتخب نمائندے دیانتداری،…

آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری…

اسلام آباد۔2نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے،آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے،اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران ان کے خلاف تشدد،…

یلو لائن منصوبے کے تحت ای وی بسز متعارف کرائی جا رہی ہیں، جن کے ذریعے ماحولیاتی بہتری اور سفری…

کراچی 25 اکتوبر 2025 سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے، یہ برج یلو لائن…

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے 1000 کامیاب جگر ٹرانسپلانٹ پر اظہارِ تشکر

 لاہور۔2نومبر  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن کا سنگ میل عبور کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے جو پودا 2017 میں لگایا تھا…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

2 نومبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیرِ اہتمام 4 تا 6 نومبر کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔ صدر آصف علی زرداری سماجی ترقی، روزگار کے…

ہیلفنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کامیابی سے…

 ہیلفنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) پاکستان کے تحت یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ ورکشاپ گلگت میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ میں نوجوان شرکاء کو ڈیجیٹل میڈیا، فوٹوگرافی اور…

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب — آزادی کے ہیروز کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 2 نومبر 2025ء  اسلام آباد میں گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد اور نیشنل پریس کلب کے زیرِ اہتمام گلگت بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ترجمان حکومت گلگت بلتستان…

سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نوٹس، فوری رپورٹ اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 2 نومبر 2025ء سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نوٹس، فوری رپورٹ اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ…