Browsing Category
تازہ ترین
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نور پور تھل میں معذوری بورڈ کا انعقاد کیا گیا۔
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نور پور تھل میں معذوری بورڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حسام زوہیب نے کی۔ اس موقع پر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر صائمہ بشیر جھمٹ ، ڈاکٹر سندس مشتاق، ڈاکٹر سہیل اور اسسٹنٹ…
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب…
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی انتظامیہ نےایکس سنیٹیر ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب و ممبر زکوٰۃ عشرہ کمیٹی پنجاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی انتہائی مشکور ہے جنہوں نے ڈاکٹر تھیلسمیا سنٹر…
تعلیمی اصلاحات پر اعلیٰ سطحی بریفنگ اجلاس
محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں تعلیمی اصلاحات کے جاری عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکریٹری تعلیم سید اختر حسین نے کی۔ اجلاس میں تمام اضلاع سے محکمانہ افسران، ریجنل ڈائریکٹرز اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔…
افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا…
لاہور (رپورٹر) : افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا ہے، یہ نمائش 5 اگست سے 7 اگست تک لاہور آرٹس کونسل الحمرا استاد اللہ بخش آرٹ گیلری میں منعقد کی جائے گی جس میں پنجاب بھر کے…
بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا قلع قمع کیا جائے گا پائیدار قیام امن کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتیں…
کوئٹہ، 26 جولائی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ…
کراچی: سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ حکومت بلوچستان محمد خالد سرپرہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ…
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کراچی: سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ حکومت بلوچستان محمد خالد سرپرہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کا دورہ۔
کراچی۔ ملاقات کا مقصد بلوچستان…
مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کیس لاہور نے ۲۴ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس…
پریس رلیز
مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کیس لاہور نے ۲۴ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “چین کے عالمی ترقی اور حکمرانی کے ماڈل کے تحت پاکستان-چین تعلقات کا مستقبل”۔اس علمی نشست میں ماہرینِ تعلیم اور…
سرائیکی وسیب کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال کو نشان فرید ایوارڈ کی عطائیگی
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) سرائیکی وسیب کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال کو نشان فرید ایوارڈ کی عطائیگی، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ جے یار فرید قبول کرے سرکار وی توں سلطان…
اسلام آباد ٹریفک پولیس ڈرون مانیٹرنگ سسٹم/پہلے 7 روز کی کارکردگی رپورٹ جاری
ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ٹریفک پولیس ڈرون مانیٹرنگ سسٹم/پہلے 7 روز کی کارکردگی رپورٹ جاری
پاکستان میں پہلی بار ڈون کی مدد سے ٹریفک مانیٹرنگ کا جدید نظام
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ایریئل سرویلنس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ایک…
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا ایک اور اہم سنگ میل۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا ایک اور اہم سنگ میل۔
ایم ڈی سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں" این پی ایف ہاسپیٹیلٹی پارک مری"رہائشی پراجیکٹ لانچ۔
این پی ایف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین…