Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں…

اسلام آباد۔14اکتوبر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس جدید اور تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال ہو گا جہاں…

وزیرِاعظم شہباز شریف کا پاکستان کے اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونے پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد (14 اکتوبر): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سال 2026 سے 2028 تک رکن منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی عالمی سطح پر پاکستان کے مؤثر اور مثبت کردار کا ثبوت…

سوات میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملے کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (14 اکتوبر): خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سوات کے علاقے مٹہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا…

کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی — پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد پوسٹیں اور ٹینک تباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کرم (14 اکتوبر): سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج نے پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے انتہائی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 14 اکتوبر 2025: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق حلف برداری کی تقریب کل (بروز بدھ) شام 4…

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کی چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات، مختلف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 14 اکتوبر: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں شفاف عدالتی نظام،…

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث مذہبی جماعت کے خلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ اور قانونی کارروائیاں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 14 اکتوبر 2025: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ریاست مخالف احتجاجات اور تشدد آمیز سرگرمیوں میں ملوث ایک مذہبی جماعت کے خلاف قانونی اور مالیاتی کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برآمدی صنعتوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے، تجارتی خسارہ کم کرنے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 14 اکتوبر : اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے وزارتِ صنعت و پیداوار (MoIP) کی زیرِ نگرانی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری…

: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص خوراک اور صفائی کے فقدان پر 5 بیکریاں و کارخانے سیل

اسلام آباد، 14 اکتوبر — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے ترنول، 26 نمبر،…

چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری کی مقبولیت میں اضافہ

خصوصی رپورٹ بیجنگ، 14 اکتوبر: چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری اور دھاتی اوزاروں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چائنا اکنامک نیٹ (CEN) کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے آٹھ مہینوں میں ان مصنوعات کی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا…