سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

سانحہ پمز پر وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے افسران سمیت ریسکیو آپریشن میں شامل عملے کے…

وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے سعودی سفیر کو ان کی سفارتی ذمے داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے لیے ان کی…

اے سی سی ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دبئی میں ہونے والی تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی…

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای…

ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر ہلاک ہو چکے ہیں لیکن اگر ایسا ہے بھی تو ایرانی حکام بہت اچھا ڈرامہ کر رہے ہیں کیونکہ ایرانی ہر معاملے پر حتمی منظوری لینے کے لیے سپریم لیڈر سے دوبارہ بات کرنے کا ذکر…

وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تعریف وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و…

وزیرِ اعظم نے سعودی سفیر کو ان کی سفارتی ذمے داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے لیے ان کی نمایاں خدمات کو سراہا۔

امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ موجودہ علاقائی چیلنجز کا پائیدار حل بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے ہی ممکن ہے اور اس مقصد کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔