بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر کے سکواڈ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن سکواڈ پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت اوربھرپور کارروائی سے ناکام بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کی گاڑی کو نشانہ بنا…

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا

جسٹس خالد اسحاق نے افغان طلبہ کی درخواستوں پر سماعت کی، دورانِ سماعت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ افغان طلبہ کے پاس مطلوبہ دستاویزات موجود نہیں ہیں۔

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ سعودی عرب کو اپنے شہریوں، رہائشیوں اور قومی اثاثوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات…

چار تہوں پر مشتمل سکیورٹی حصار، خفیہ کھانا اور ’ذاتی فوج‘: روسی صدر پوتن کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن 18ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچنے والے ہیں جو 12-13 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ہے۔ اس سے پہلے پوتن نے چار سال کے وقفے کے بعد گزشتہ دسمبر میں دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے انڈیا کا دورہ…

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

الجزائرنے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا گیا کہ ’دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے تمام ذرائع ختم ہونے کے بعد الجزائر نے متحدہ…