مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں
اسلام آباد: مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی ،یہ پروجیکٹ سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے درجے کے زرعی کاروباروں…
